سورة الحاقة - آیت 26

وَلَمْ أَدْرِ مَا حِسَابِيَهْ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور میں نہ جانتا کہ میرا حساب کیا ہے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٢٦۔ ١ یعنی مجھے بتلایا ہی نہ جاتا کیونکہ سارا حساب ان کے خلاف ہوگا۔