سورة القلم - آیت 26

فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوا إِنَّا لَضَالُّونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے ہم راستہ بھول گئے ہیں

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٢٦۔ ١ یعنی باغ والی جگہ کو راکھ کا ڈھیر یا اسے تباہ برباد دیکھا۔ (١) یعنی پہلے پہل تو ایک دوسرے کو کہا۔