سورة القلم - آیت 26
فَلَمَّا رَأَوْهَا قَالُوا إِنَّا لَضَالُّونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
مگر جب باغ کو دیکھا تو کہنے لگے ہم راستہ بھول گئے ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی باغ والی جگہ کو راکھ کا ڈھیر یا اسے تباہ برباد دیکھا۔ ** یعنی پہلے پہل تو ایک دوسرے کو کہا۔