سورة القلم - آیت 5

فَسَتُبْصِرُ وَيُبْصِرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

عنقریب آپ بھی دیکھ لیں گے اور وہ بھی دیکھ لیں گے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٥۔ ١ یعنی جب حق واضح ہوجائے گا اور سارے پردے اٹھ جائیں گے اور یہ قیامت کے دن ہوگا بعض نے اسے جنگ بدر سے متعلق فرمایا ہے۔