سورة الحشر - آیت 17

فَكَانَ عَاقِبَتَهُمَا أَنَّهُمَا فِي النَّارِ خَالِدَيْنِ فِيهَا ۚ وَذَٰلِكَ جَزَاءُ الظَّالِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

لہٰذا دونوں کا انجام یہ ہے کہ یہ ہمیشہ کے لیے جہنم میں جائیں، اور ظالموں کی یہی جزا ہے

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی خلود فی النار، جہنم کی دائمی سزا۔