سورة الواقعة - آیت 77

إِنَّهُ لَقُرْآنٌ كَرِيمٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یقیناً یہ قرآن نہایت معزز ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ جواب قسم ہے۔