سورة الواقعة - آیت 75

فَلَا أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُومِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

پس ضرور میں قسم کھاتا ہوں تاروں کے گرنے کی

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٧٥۔ ١ یعنی یہ قرآن کی کہانت یا شاعری نہیں ہے بلکہ میں ستاروں کے گرنے کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ یہ قرآن عزت والا ہے۔