سورة الواقعة - آیت 74
فَسَبِّحْ بِاسْمِ رَبِّكَ الْعَظِيمِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس اے نبی اپنے عظیم رب کے نام کی تسبیح کیا کریں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔