سورة الواقعة - آیت 70
لَوْ نَشَاءُ جَعَلْنَاهُ أُجَاجًا فَلَوْلَا تَشْكُرُونَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
ہم چاہیں تو اسے کھارا پانی بنا دیں، پھر کیوں نہیں تم شکر ادا کرتے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی اس احسان پر ہماری اطاعت کر کے ہمارا عملی شکر ادا کیوں نہیں کرتے؟