سورة الواقعة - آیت  59
							
						
					أَأَنتُمْ تَخْلُقُونَهُ أَمْ نَحْنُ الْخَالِقُونَ
							ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
							
						اس سے تم بچہ پیدا کرتے ہو یا اس کو ہم پیدا کرتے ہیں؟
								تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
							
							
							* یعنی تمہارے بیویوں سے مباشرت کرنے کے نتیجے میں تمہارے جو قطرات منی عورتوں کے رحموں میں جاتے ہیں، ان سے انسانی شکل وصورت بنانے والے ہم ہیں یا تم؟