سورة الواقعة - آیت 57

نَحْنُ خَلَقْنَاكُمْ فَلَوْلَا تُصَدِّقُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

ہم نے تمہیں پیدا کیا ہے پھر کیوں تصدیق نہیں کرتے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٥٧۔ ١ یعنی تم جانتے ہو کہ تمہیں پیدا کرنے والا اللہ ہی ہے، پھر تم اس کو مانتے کیوں نہیں ہو؟ یا دوبارہ زندہ کرنے پر یقین کیوں نہیں کرتے۔