سورة الواقعة - آیت 45

إِنَّهُمْ كَانُوا قَبْلَ ذَٰلِكَ مُتْرَفِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جہنمی وہ لوگ ہوں گے جو اس سے پہلے خوش حال تھے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٤٥۔ ١ یعنی دنیا اور آخرت سے غافل ہو کر عیش و عشرت کی زندگی میں ڈوبے ہوئے تھے۔