سورة الواقعة - آیت 41

وَأَصْحَابُ الشِّمَالِ مَا أَصْحَابُ الشِّمَالِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور بائیں بازو والے، بائیں بازو والوں کی بدنصیبی کا کیا پوچھنا

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٤١۔ ١ اس سے مراد اہل جہنم ہیں، جن کو ان کے اعمال نامے بائیں ہاتھ میں پکڑائے جائیں گے۔