سورة الواقعة - آیت 40
وَثُلَّةٌ مِّنَ الْآخِرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور پچھلوں میں سے بہت ہوں گی
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی نبی (ﷺ) کی امت میں سے یا آپ کی امت کے پچھلوں میں سے۔