سورة الواقعة - آیت 39
ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ پہلوں میں سے بہت ہوں گے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یعنی آدم (عليہ السلام) سے لے کر نبی کریم (ﷺ) تک کے لوگوں میں سے یا خود امت محمدیہ کے اگلوں میں سے۔