سورة الواقعة - آیت 39
ثُلَّةٌ مِّنَ الْأَوَّلِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
وہ پہلوں میں سے بہت ہوں گے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی آدم (عليہ السلام) سے لے کر نبی کریم (ﷺ) تک کے لوگوں میں سے یا خود امت محمدیہ کے اگلوں میں سے۔