سورة الواقعة - آیت 34
وَفُرُشٍ مَّرْفُوعَةٍ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اور اونچی نشست گاہوں پر ہوں گے۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* بعض نے فرشوں سے بیویوں اور مرفوعہ سے بلند مرتبہ کا مفہوم مراد لیا ہے۔