سورة الواقعة - آیت 26

إِلَّا قِيلًا سَلَامًا سَلَامًا

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ سلام دعا ہی سنیں گے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٢٦۔ ١ وہاں سلام ہی سلام کی آوازیں سننے میں آئیں گی، فرشتوں کی طرف سے بھی اور آپس میں اہل جنت کی طرف سے بھی۔