سورة الرحمن - آیت 66

فِيهِمَا عَيْنَانِ نَضَّاخَتَانِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

دونوں باغوں میں دو چشمے فواروں کی طرح اچھلتے ہوئے ہوں گے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یہ صفت تَجْرِيَانِ سے ہلکی ہے ( الْجَرْيُ أَقْوَى مِنَ النَّضْخ ) (ابن كثير)۔