سورة الرحمن - آیت 38
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اے جن وانس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔