سورة الرحمن - آیت 36

فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اے جن وانس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔