سورة الرحمن - آیت 25
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس اے جن و انس تم اپنے رب کی کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے؟
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* ان کے ذریعے سے بھی نقل وحمل کی جو آسانیاں ہیں، محتاج وضاحت نہیں، اس لیے یہ بھی اللہ کی عظیم نعمت ہے۔