سورة الرحمن - آیت 12

وَالْحَبُّ ذُو الْعَصْفِ وَالرَّيْحَانُ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

طرح طرح کے غلے ہیں جن میں بھوسا ہوتا ہے اور دانہ بھی۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* حَبٌّ سے مراد ہر وہ خوراک ہے جو انسان اور جانور کھاتے ہیں خشک ہو کراس کا پودا بھس بن جاتا ہے تو جانوروں کے کام آتا ہے۔