سورة الرحمن - آیت 8
أَلَّا تَطْغَوْا فِي الْمِيزَانِ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
یہ کہ تم میزان میں تجاوز نہ کرو۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی انصاف سے تجاوز نہ کرو۔