سورة القمر - آیت 55

فِي مَقْعَدِ صِدْقٍ عِندَ مَلِيكٍ مُّقْتَدِرٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

عزت کی جگہ جو بڑے ذی اقتدار بادشاہ کے پاس ہے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٥٥۔ ١ مَقْعَدِ صِدْقٍ عزت کی بیٹھک یا مجلس حق، جس میں گناہ کی بات ہوگی نہ لغویات کا ارتکاب۔ مراد جنت ہے۔