سورة القمر - آیت 45

سَيُهْزَمُ الْجَمْعُ وَيُوَلُّونَ الدُّبُرَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

عنقریب یہ جماعت شکست کھا جائے گی اور یہ سب پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٤٥۔ ١ جماعت سے مراد کفار مکہ ہیں۔ چنانچہ بدر میں انہیں شکست ہوئی اور یہ پیٹھ دے کر بھاگے۔