سورة القمر - آیت 38

وَلَقَدْ صَبَّحَهُم بُكْرَةً عَذَابٌ مُّسْتَقِرٌّ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

دائمی عذاب نے انہیں صبح کے وقت آلیا

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٣٨۔ ١ یعنی صبح ان پر نازل ہونے والا عذاب آگیا، جو انہیں ہلاک کئے بغیر نہ چھوڑے