سورة النجم - آیت 55
فَبِأَيِّ آلَاءِ رَبِّكَ تَتَمَارَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پس اے انسان تو اپنے رب کی کس کس نعمت میں شک کرے گا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یا شک کرے گا اوران کو جھٹلائے گا،جب کہ وہ اتنی عام اور واضح ہیں کہ ان کا انکار ممکن ہے نہ ان کا اخفا ہی۔