سورة النجم - آیت 54
فَغَشَّاهَا مَا غَشَّىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
پھر ان پر جو تباہی آئی سو آئی۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یعنی اس کے بعد ان پر پتھروں کی بارش ہوئی۔