سورة النجم - آیت 49

وَأَنَّهُ هُوَ رَبُّ الشِّعْرَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور یقیناً وہی شعریٰ کا رب ہے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* رب تو وہ ہر چیز کا ہے، یہاں اس ستارے کا نام اس لیے لیا ہے کہ بعض عرب قبائل اس کو پوجا کرتے تھے۔