سورة النجم - آیت 38

أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔