سورة النجم - آیت 21
أَلَكُمُ الذَّكَرُ وَلَهُ الْأُنثَىٰ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
کیا بیٹے تمہارے لیے ہیں اور بیٹیاں اللہ کے لیے ہیں؟
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- مشرکین مکہ فرشتوں کو اللہ کی بیٹیاں قرار دیتے تھے، یہ اس کی تردید ہے، جیسا کہ متعدد جگہ یہ مضمون گزر چکا ہے۔