سورة النجم - آیت 19

أَفَرَأَيْتُمُ اللَّاتَ وَالْعُزَّىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

مجھے بتاؤ کہ تم نے کبھی اس لات اور عزیٰ۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔