سورة النجم - آیت 17

مَا زَاغَ الْبَصَرُ وَمَا طَغَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

نہ نظر بہکی نہ حد سے متجاوز ہوئی

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١٧۔ ١ یعنی نبی کی نگاہیں دائیں بائیں ہوئیں اور نہ حد سے بلند اور متجاوز ہوئیں جو آپ کے لئے مقرر کردی گئی تھی۔ (ایسر التفاسیر)