سورة النجم - آیت 15

عِندَهَا جَنَّةُ الْمَأْوَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جس کے قریب 3 الماویٰ ہے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١٥۔ ١ اسے جنت الماویٰ، اس لئے کہتے ہیں کہ حضرت آدم (علیہ السلام) کا ماویٰ و مسکن یہی تھا، بعض کہتے ہیں کہ روحیں یہاں آکر جمع ہوتی ہیں (فتح القدیر)