سورة النجم - آیت 7

وَهُوَ بِالْأُفُقِ الْأَعْلَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

وہ بالائی افق پر تھا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یعنی جبرائیل (عليہ السلام) یعنی وحی سکھلانے کے بعد آسمان کے کناروں پر جا کھڑے ہوئے۔