سورة النجم - آیت 6

ذُو مِرَّةٍ فَاسْتَوَىٰ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

قوت والا ہے سو وہ سیدھا کھڑا ہو گیا۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* اس سے مراد جبرائیل (عليہ السلام) فرشتہ ہے جو قوی اعضا کامالک اور نہایت زور آور ہے، پیغمبر پر وحی لانے اور اسے سکھانے والا یہی فرشتہ ہے۔