سورة الطور - آیت 33

أَمْ يَقُولُونَ تَقَوَّلَهُ ۚ بَل لَّا يُؤْمِنُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا یہ کہتے ہیں کہ اس نے قرآن کو خود بنا لیا ہے؟ اصل بات یہ ہے کہ یہ ایمان نہیں لانا چاہتے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی قرآن گھڑنے کے الزام پر ان کو آمادہ کرنے والابھی ان کا کفر ہی ہے۔