سورة الطور - آیت 13
يَوْمَ يُدَعُّونَ إِلَىٰ نَارِ جَهَنَّمَ دَعًّا
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جس دن انہیں دھکے مار مار کر 3 آگ کی طرف دھکیلا جائے گا
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- الدَّعُّ کے معنی ہیں نہایت سختی کے ساتھ دھکیلنا۔