سورة الذاريات - آیت 32

قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

انہوں نے کہا ہم ایک مجرم قوم کی طرف بھیجے گئے ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- اس سےمراد قوم لوط ہے جن کا سب سے بڑا جرم لواطت تھا۔