سورة الذاريات - آیت 25

إِذْ دَخَلُوا عَلَيْهِ فَقَالُوا سَلَامًا ۖ قَالَ سَلَامٌ قَوْمٌ مُّنكَرُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

جب وہ اس کے پاس آئے تو اسے سلام کہا اس نے جواب میں کہا کہ آپ لوگوں کو بھی سلام ہو، سوچا ناآشنا لوگ ہیں۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* یہ اپنے جی میں کہا، ان سے خطاب کرکے نہیں کہا۔