سورة الذاريات - آیت 14

ذُوقُوا فِتْنَتَكُمْ هَٰذَا الَّذِي كُنتُم بِهِ تَسْتَعْجِلُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اپنے عذاب کا مزہ چکھو۔ یہ وہی ہے جس کو تم جلد طلب کر رہے تھے۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

* فِتْنَةٌ، بمعنی عذاب یا آگ میں جلنا۔