سورة الذاريات - آیت 13

يَوْمَ هُمْ عَلَى النَّارِ يُفْتَنُونَ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

یہ وہ دن ہوگا جب یہ آگ پر جلائے جائیں گے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

١٣۔ ١ یفتنون کے معنی ہیں یحرقون ویعذبون جس طرح سونے کو آگ میں ڈال کر پرکھا جاتا ہے، اسی طرح یہ ڈالے جائیں گے۔