سورة ق - آیت 3

أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ۖ ذَٰلِكَ رَجْعٌ بَعِيدٌ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

کیا جب ہم مرجائیں گے اور مٹی ہوجائیں گے یہ واپسی عقل سے بعید بات ہے

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- حالانکہ عقلی طور پر اس میں بھی کوئی استحالہ نہیں ہے۔ آگے اس کی کچھ وضاحت ہے۔