سورة الجاثية - آیت 7

وَيْلٌ لِّكُلِّ أَفَّاكٍ أَثِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

تباہی ہے ہر اس جھوٹے بدعمل شخص کے لیے

تفسیر مکی - مولانا صلاح الدین یوسف صاحب

٧۔ ١ بہت گنہگار، وَیْل بمعنی ہلاکت یا جہنم کی ایک وادی کا نام۔