سورة الدخان - آیت 48

ثُمَّ صُبُّوا فَوْقَ رَأْسِهِ مِنْ عَذَابِ الْحَمِيمِ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

اور اس کے سر پر کھولتا ہوا پانی انڈھیل کر سزا دو۔

تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔