سورة الدخان - آیت 38
وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لَاعِبِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
آسمانوں و زمین اور جو کچھ ان کے درمیان ہے ہم نے انہیں شغل کے طور پر نہیں بنایا۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
* یہی مضمون اس سے قبل سورۂ ص:27 ،سورۃ المومنون: 115-116، سورۃ الحجر: 85 وغیرھا میں بیان کیا گیا ہے۔