سورة الزخرف - آیت 43

فَاسْتَمْسِكْ بِالَّذِي أُوحِيَ إِلَيْكَ ۖ إِنَّكَ عَلَىٰ صِرَاطٍ مُّسْتَقِيمٍ

ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل

آپ کتاب کو مضبوطی کے ساتھ تھام لیں جو وحی کے ذریعہ سے آپ کے پاس بھیجی گئی ہے یقیناً آپ سیدھے راستے پر ہیں

تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ

1- یعنی قرآن کریم کو، چاہے کوئی بھی اسے جھٹلاتا رہے۔ 2- یہ فَاسْتَمْسِكْ کی علت ہے۔