سورة غافر - آیت 84
فَلَمَّا رَأَوْا بَأْسَنَا قَالُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَحْدَهُ وَكَفَرْنَا بِمَا كُنَّا بِهِ مُشْرِكِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
جب انہوں نے ہمارا عذاب دیکھا تو پکاراُٹھے کہ ہم نے اللہ وحدہ لا شریک کو مان لیا اور جن کو ہم اس کا شریک بناتے تھے۔ ان سب کا انکار کرتے ہیں۔
تفسیر مکہ - حافظ صلاح الدین یوسف حافظ
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔