سورة غافر - آیت 76
ادْخُلُوا أَبْوَابَ جَهَنَّمَ خَالِدِينَ فِيهَا ۖ فَبِئْسَ مَثْوَى الْمُتَكَبِّرِينَ
ترجمہ فہم القرآن - میاں محمد جمیل
اب جہنم کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ، تم نے ہمیشہ وہیں رہنا ہے یہ متکبرین کے لیے بہت ہی برا ٹھکانہ ہے
تفسیر احسن البیان - حافظ صلاح الدین یوسف رحمہ اللہ
1- یہ جہنم پر مقرر فرشتے، اہل جہنم کو کہیں گے .